مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اب تک سات افراد کی لاشیں ضلعی ہسپتال لائی جا چکی ہیں۔
جنوبی وزیرستان
پاکستان فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی اور شمالی وزیرستان میں ہوئے دو مختلف مقابلوں میں چھ سکیورٹی اہلکار اور 12 عسکریت پسند مارے گئے۔