زاویہ عبدالباسط خان شدت پسند گروپوں کا اتحاد اور نئے ضم شدہ اضلاع پاکستانی پالیسی سازوں کو ضم شدہ اضلاع میں شدت پسند گروپوں کو کمزور کرنے کے لیے ان کے اتحادوں کو توڑنے کے طریقے تلاش کرنے ہوں گے۔
پاکستان عسکریت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے تک نشانہ بنائیں گے: آرمی چیف آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے عزم ظاہر کیا کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے والے عسکریت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے تک نشانہ بنایا جائے گا۔