وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اتحاد بین المسلمین کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’معاشرے کی بہتری کے لیے علمائے کرام کا اہم کردار ہے، ریاست اور عوام آپ کو اپنا رہنما مانتی ہے۔‘
وزیر اعلی
صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔