ٹیکنالوجی پاکستان میں نئی چینی ’لَگژری‘ الیکٹرک گاڑیاں اوموڈا اور جائیکو کتنی کی ہیں؟ پاکستان میں نشاط گروپ نے چینی آٹو کمپنی چیری انٹرنیشنل کے دو نئے برانڈز ’اوموڈا‘ اور ’جائیکو‘ لانچ کر دیے ہیں۔
ٹیکنالوجی شاؤمی کی نئی گاڑی، محض دو منٹ میں تقریباً دو لاکھ آرڈر موصول پانچ نشستوں والی YU7 کی قیمت تقریباً 35 ہزار امریکی ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔