ٹیکنالوجی لاہور میں سجے الیکٹرک گاڑیوں کے میلے میں سبز ٹرام مرکز نگاہ پنجاب کی پہلی ٹرانسپورٹ ایکسپو 2025 کے دوران ماحول دوست بسوں اور گاڑیوں کے درمیان سبز رنگ کی الیکٹرک ٹرام مرکز نگاہ رہی۔
ٹیکنالوجی الیکٹرک گاڑی کے بعد اب یہ ای آر ای وی کیا ہے؟ رینج اینگزائٹی اور برقی گاڑی کی قیمت وہ بنیادی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے صارفین الیکٹرک گاڑی خریدنے سے ہچکچاتے ہیں۔