وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان معاہدوں کے نتیجے میں پاکستان ایک ایسی معیشت میں تبدیل ہوگا، جہاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔
پاکستان چین تعلقات
چینی فضائیہ کے چیف آف سٹاف نے انڈیا پاکستان حالیہ تنازع کے دوران پاکستان فضائیہ کی ’مثالی کارکردگی کو زبردست خراج تحسین‘ پیش کیا۔