کمیٹی نظام میں بے ضابطگیوں، کورئیر سروسز کے کردار اور وزارت خارجہ کے افسران کے ممکنہ ملوث ہونے کا جائزہ لے کر دو ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔
یہ کمیٹی گذشتہ برس ستمبر میں وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بنائی گئی تھی جس میں قومی امن کمیٹی برائے تشکیل بیانیہ کی ذیلی کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کر رہے ہیں۔