دنیا اسرائیلی فضائی بمباری میں یمن کا آخری ہوائی جہاز بھی تباہ: حکام یمنی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں صنعا ایئر پورٹ کے رن وے اور یمنیہ ایئر ویز کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
دنیا بحیرہ احمر میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے: سعودی عرب سعودی عرب کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی ’پریشان کن‘ ہے اور ہم اس کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔