پاکستان اسلام آباد: فائر سیفٹی کے ’ناکافی انتظامات‘، میریٹ ہوٹل کو بھی نوٹس جاری سی ڈی اے کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے میریٹ ہوٹل اسلام آباد فائر پریوینشن اینڈ لائف سیفٹی ریگولیشنز 2010 کے سیکشن 3 اور 4 کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
میری کہانی ڈاگ سینٹر میں بھوکے کتے چھوٹے کتوں کو کھا رہے تھے: پریشے خان ان کا کہنا ہے کہ وہ اس قسم کے مقدمات سے نہیں ڈرتیں اور ان جانوروں کے لیے آواز اٹھاتی رہیں گی۔