درد شینا کمیونٹی گلگت کے علاقے سے اپنی اصل کا پتہ دیتی ہے اور اس وقت انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گریز، تلیل اور دراس کے علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے۔
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر
’سوزنی‘ کشمیر کی روایتی کڑھائی کا ایک عمدہ اور پیچیدہ انداز ہے، جو نہ صرف ضلع بڈگام کے گاؤں سونپاہا میں روزگار کا ذریعہ ہے بلکہ ایک زندہ ثقافت ہے، جو نسل در نسل آگے بڑھ رہی ہے۔