انڈیا کے زیر انتظام کشمیر

’پہلگام بیواؤں میں بہادری کا فقدان‘: بی جے پی رہنما کے بیان پر تنقید

رام چندر نے ہندی زبان میں خطاب کرتے ہوئے کہا: ’وہ بہادر عورتیں، جن کے ماتھے کا سندور چھین لیا گیا، ان میں نہ تو جنگجو ناریوں جیسا حوصلہ تھا، نہ جذبات، نہ بہادری۔ اس لیے انہوں نے ہاتھ جوڑ کر گولیاں کھائیں۔‘