پاکستان سعید غنی کے بھائی دہشت گردی کیس میں ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سرکاری ملازم اور مدعی حافظ سہیل کا الزام ہے کہ فرحان غنی اور دیگر حملہ آوروں نے کام کے دوران بدتمیزی، گالم گلوچ اور تشدد کیا۔
پاکستان اسلام آباد پولیس کا شکایت گزاروں کی ذاتی معلومات شائع کرنا کیا درست ہے؟ کیا اسلام آباد پولیس لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کر کے شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے؟