جنوب مشرقی ایشیا میں فرانس کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار ہونے کے ناطے انڈونیشیا نے داسو ایوی ایشن کی تیار کردہ 42 رفال طیاروں کے علاوہ فرانسیسی بحری جنگی جہازوں اور آبدوزوں کے آرڈر بھی دے رکھے ہیں۔
رفال طیارے
فرانس کا کہنا ہے کہ چین اس کے رفال طیاروں کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے جبکہ چین نے اس الزام کو ’سراسر بے بنیاد افواہیں اور بہتان‘ قرار دیا ہے۔