پاکستان سرکاری ملازم کو سبکدوشی کے بعد بھی ترقی دی جا سکتی ہے: سپریم کورٹ سرکاری ملازمین کی کارکردگی اور ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ’ریٹائرڈ افسران کو دیر سے انصاف دینا غیر منصفانہ ہے۔‘
پاکستان پنجاب سرکاری ملازمین کو یکم جولائی سے پینشن نئے قانون کے تحت سرکاری ملازمین کو مستقبل میں نئے ایکٹ کے تحت پینشن اور چھٹیوں کا متبادل (لیو انکیشمنٹ) دیا جائے گا۔