انگلش آل راؤنڈر معین علی نے آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز میں نظر انداز کیے جانے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
ریٹائرمنٹ
اظہر علی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہوگا۔