کرکٹ بابر کو روہت شرما کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے لیے نو رنز درکار بابر اعظم کی 11 ماہ کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے، جس کے بعد انہیں عالمی ریکارڈ بنانے کا موقع مل گیا ہے۔
کرکٹ ’کراچی میں پہلے کرکٹ پارسیوں نے سیکھی:‘ کرکٹ تاریخ پر کتاب پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں غیر مسلم کھلاڑیوں پر نئی کتاب ’کراچی کے غیر مسلم کرکٹرز‘ شائع۔