دوران پرواز خواتین عملے کی ہراسانی کو معمولی واقعہ سمجھ کر نظرانداز کرنا ایک خطرناک روایت بن چکا ہے، اس حوالے سے قانون موجود ہے، مگر سوال یہ ہے کہ اس پر عمل کب ہو گا؟
پرواز
اسی معاملے کی حقیقت جاننے کے لیے انڈپینڈنٹ اردو نے پی آئی اے اور ہوا بازی کے ماہرین سے بات کی تاکہ جانا جا سکے کہ حقیقت میں کیا ہوا تھا۔