پاکستان کی حکومت اور کویت فنڈ برائے عرب اقتصادی ترقی کے درمیان جمعے کو اسلام آباد میں مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے تقریباً دو کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کے دوسرے قرض معاہدے کو باضابطہ شکل دی گئی۔
کویت
انڈیا کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ’43 سالوں میں کسی بھی انڈین وزیر اعظم کا کویت کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔‘