صدارتی آرڈیننس

سینیٹ الیکشن: اوپن بیلٹ کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس جاری

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی کہ الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 ہفتے کی شام کو جاری کر دیا گیا ہے، تاہم اسے سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس پر عدالت عظمیٰ کی رائے سے مشروط کیا گیا ہے۔