استعفے کے ساتھ ہی سری لنکا کے سابق سٹار کی آئی پی ایل کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک کے ساتھ تقریباً ایک دہائی پر محیط وابستگی ختم ہو گئی۔
پہلے اوور میں محمد سراج کی پہلی ہی گیند پر واشنگٹن سندر نے مڈ وکٹ پر ویراٹ کوہلی کا کیچ چھوڑ دیا۔ سزا نصف سینچری کی صورت میں ملی۔