نوبیل کمیٹی نے ماضی میں کچھ متنازع فیصلے کیے لیکن صدر کے ہاتھوں امریکہ کی موسمیاتی اور امدادی پالیسیوں کی تباہی انہیں اس دوڑ سے باہر کرنے کے لیے کافی ہے۔
امن کا نوبیل انعام
خواجہ آصف نے کہا کہ ’ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ڈیڑھ مہینے کی مدت دو سیز فائر کرائے ہیں۔ یہ بات (ہماری نامزدگی کو) مزید مضبوط بناتی ہے۔‘