صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت حزب اختلاف کی اس جماعت پر دباؤ بڑھا رہی ہے جس نے 2024 کے مقامی انتخابات میں ان کی اے کے پی کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی اور جس کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔
میئر
پاکستانی نژاد صادق خان نے میئر منتخب ہونے کے لیے 10 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔