ایک انڈین سرکاری عہدیدار کہا کہ انڈیا یورپی یونین معاہدے پر باضابطہ دستخط قانونی جانچ کے بعد ہوں گے، جس میں پانچ سے چھ ماہ لگ سکتے ہیں۔
تجارتی معاہدہ
حکام کے مطابق انڈیا کی خوش فہمی اور غلط اندازے کے ساتھ ساتھ ٹرمپ کی جانب سے بار بار انڈیا اور پاکستان کے تنازع پر ثالثی کی پیشکش نے مذاکرات میں تناؤ پیدا کیا۔