اس پیش رفت نے ایک طویل عرصے سے زیر التوا تجارتی معاہدے کے مکمل ہونے کی امیدیں ایک بار پھر روشن کر دی ہیں، جس کی عدم موجودگی کے باعث انڈیا پر بھاری ٹیرف لگائے گئے۔
تجارتی معاہدہ
کرنسی ایکسچینج ایسوسی ایشن کے جزل سیکریٹری ظفر پراچہ کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے درمیان کل تجارت تقریبا سات ارب ڈالر ہے۔ امریکہ کے ساتھ تجارت کا پاکستان کے کرنٹ اکاونٹ پر مثبت اثر پڑتا ہے۔