مخصوص بچوں کے والدین سپورٹ گروپس میں ایک دوسرے سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
والدین
برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ شریف کے قتل میں لندن پولیس کو مطلوب بچی کے والد عرفان شریف، سوتیلی ماں بینش بتول اور چچا فیصل شہزاد بدھ کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے براستہ دبئی لندن روانہ ہوئے تھے۔