پاکستان میں قانون سازی تو ہوئی ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔
خصوصی افراد
اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں خصوصی افراد کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے قانون سازی تو کی گئی ہے مگر ابھی تک اس پر مکمل عمل درآمد نظر نہیں آتا جن میں سے ایک ویل چیئر ریمس کا معاملہ بھی ہے۔