کھیل گوجرانوالہ: موبائل فون کے دور میں بھی بچیوں میں مقبول روایتی کھیل ’شٹاپو‘ جن علاقوں میں بچوں تک موبائل فون کی رسائی ابھی زیادہ نہیں ہوئی، وہاں یہ کھیل اور روایات آج بھی زندہ ہیں۔
ماحولیات گوجرانوالہ میں پھیلتی ’سموگ پلس‘ سے شہری پریشان یہ صنعتی شہر ایک ایسا کھلا چیمبر بن چکا ہے کہ جس کی فضا میں سانس لینا صحت کے لیے خطرے سے خالی نہیں رہا۔