نکھل گپتا نامی انڈین شہری نے امریکی عدالت کو بتایا کہ انہوں نے 2023 میں اس شخص کو 15 ہزار ڈالر ادا دیے، جن کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ وہ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کر سکتے ہیں۔
سازش
امریکہ نے پیر کو کہا ہے کہ وہ کینیڈا اور امریکہ میں قتل کی دو سازشوں میں انڈین انٹیلی جنس سروس کے مبینہ کردار کو ایک سنجیدہ معاملے کے طور پر دیکھتا ہے۔