مصر میں قطر کے سفارت خانے نے اتوار کو ایکس پر بتایا ہے کہ اس کے تین سفارت کار مصر کے بحیرہ احمر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ کے قریب ایک کار حادثے میں جان سے چلے گئے۔
سفارت کار
دفتر خارجہ کے مطابق ’افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ، سفیر محمد صادق خان، 21 سے 23 مارچ 2025 تک افغانستان کے سرکاری دورے پر ہیں تاکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی جا سکے۔‘