پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک 17 سالہ نوجوان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
فائرنگ
انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ’جو اس واقعے کے ذمہ دار ہیں اور پسِ پردہ ہیں، وہ بہت جلد ہمارا جواب سنیں گے، واضح اور بھرپور طریقے سے۔‘