ایشیا ایران - اسرائیل لڑائی کے پاکستان پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟ ماہرین کے خیال میں ایران اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کی طوالت کی صورت میں پاکستانی معیشت کسی حد تک متاثر ہو سکتی ہے۔
نقطۂ نظر ایران پر اسرائیلی حملے: ٹرمپ کی سنتا کون ہے نتن یاہو نے ٹرمپ کے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کو تباہ کر دیا اور انہیں ایسا دکھایا، جیسے کہ وہ بے وقوف شخص ہوں۔