اخوندزادہ کے طالبان حکام کے عہدوں سے’قائم مقام‘ ہٹائے جانے کے حکم نے بلاشبہ ان خدشات کو تقویت دی ہے کہ ان کی حکومت عارضی نہیں بلکہ مستقل ہے۔
نئی افغان حکومت
پاکستان فوج کے تعلقات شعبہ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سوموار کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور میں خیبر پختونخوا کے عمائدین اور مشران کے گرینڈ جرگے سے خطاب کیا۔