وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا ہے کہ کابل میں پاکستانی ناظم الامور کے عہدے کو بڑھا کر سفیر کے درجے پر فائز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایشیا
آندرے بیلوسوف نے مغربی ممالک پر الزام لگایا کہ وہ ان کے ملک کو ’تزویراتی شکست‘ سے دوچار کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔