چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ کشیدگی کے بعد پاکستان اور انڈیا سرحد پر افواج کی کمی کی 22 اپریل سے پہلے والی صورت حال پر واپس آ رہے ہیں۔
ایشیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان، جو اس وقت عمان کے سرکاری دورے پر ہیں، نے دیرینہ مخالفین کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر خلیجی ریاست کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان 1979 سے باضابطہ سفارتی تعلقات منقطع ہیں۔