ایرانی صدر مسعود پزشکیان ہفتے کو اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے، اس دورے کے دوران مختلف معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔
پاک ایران تعلقات
وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی نے الگ الگ اجلاسوں میں پاکستان اور ایران کے درمیان جاری تناؤ سے متعلق صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا۔