ان افراد پر ’غیر ملکی ثقافت‘ کی تشہیر میں حصہ لینے کا الزام لگایا گیا تھا۔
ڈراما
عمر شریف کا یہ ڈراما جب ویڈیو کیسٹ پر جاری ہوا، تو اسی دوران امیتابھ بچن کی فلم ’شہنشاہ‘ بھی نمائش کے لیے پیش کی گئی، لیکن پاکستان میں اس فلم سے زیادہ ’بکرا قسطوں پہ‘ کی ویڈیو کیسٹ کو پذیرائی ملی۔