عورت

بلاگ

کچن عورت کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

لڑکا ہو یا لڑکی، جب تک ہمارے بچے اور ہم خود، کھانا بنانے اور برتن دھونے کے معاملے میں خودکفیل نہیں ہوتے تب تک ہم گھر کی بہو یا بیٹی کو الزام نہیں دے سکتے کہ اس نے گھر بیٹھ کے اپنے آپ کو ضائع کیا۔ گھر میں بیٹھنے دیتا ہی کون ہے؟ اصل مسئلہ یہ ہے!