یوسف حسین آبادی کے مطابق ان کا مقصد نہ تو عوامی خطیب بننا تھا اور نہ ہی منبر و محراب کی وابستگی، بلکہ صرف اور صرف قرآن کے اصل مفہوم تک رسائی حاصل کرنا تھا۔
قرآن
سویڈش پراسیکیوٹرز نے عراقی نژاد مسیحی کارکن سلوان مومیکا اور ان کے ساتھی سلوان نجم پر 2023 میں چار مواقع پر ’ایک نسلی گروہ کے خلاف تحریک چلانے‘ کا الزام عائد کیا۔