زاویہ ڈاکٹر اقدس افضل امریکہ بغیر لڑے عالمی برتری نہیں چھوڑے گا اگرچہ امریکہ دنیا کی چوہدراہٹ سے گریز کرنا چاہتا ہے، لیکن وہ اتنی آسانی سے اپنی عالمی طاقت چھوڑنے والا نہیں۔
زاویہ انس بن فیصل الحجی کیا ایران آبنائے ہرمز بند کر سکتا ہے؟ روزانہ دو کروڑ سے زیادہ بیرل تیل اس آبنائے سے گزرتا ہے، جو عالمی سمندری تیل کی تجارت کا تقریباً 30 فیصد اور دنیا کے کل تیل کے استعمال کا پانچواں حصہ بنتا ہے۔