زاویہ آغا عبدالستار عالمی طاقتوں کے درمیان عظمت کی دوڑ دنیا میں کئی ممالک کے درمیان عظیم اور عظیم تر بننے کی لڑائی جاری ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس کشمکش سے انسانیت کو کوئی فائدہ ہو گا؟
زاویہ آصف محمود کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ہے؟ چین ہمارا دوست ہے، ہمیں اسے نہیں چھیڑنا مگر امریکہ کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہے۔ یہ توازن قائم رکھنا معمولی بات نہیں۔