وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا: ’جس طرح فیض حمید اور عمران خان کا ٹرائل ہوا ہے، یہ باقی جو کل پرزے ہیں، سب کا احتساب ہو گا۔‘
وزیر دفاع
پاکستانی وزیر دفاع کے مطابق: ’انڈین فوجی اور سیاسی قیادت کے بیانات اپنی خاک میں ملی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہیں۔‘