ک لینڈ شہر کے مرکز میں واقع پارٹریج جیولرز میں عملے نے الرٹ دیا کہ ایک گاہک شوکیس میں رکھا مہنگا جیمز بونڈ آکٹوپسی لاکٹ اٹھا کر نگل چکا ہے، جس پر پولیس کو بلایا گیا۔
جاپان کے ایک ٹرین سٹیشن پر ’سٹیشن ماسٹر‘ کے طور پر خدمات انجام دینے والی چاکلیٹ نامی پیاری بلی کو چار سال کی سروس کے بعد ریٹائرمنٹ پر ایک تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا۔