کراچی جائیں،لاہور پنڈی یا مظفرآباد۔ بڑے سے بڑے کاروباری مرکز میں دکان داروں کو ’پتوڑی‘ سمجھ ہےم جو وہ ایک خاص مقصد کے لیے سیکھتے ہیں۔
مظفرآباد اور اس کے گرد نواح میں بہنے والے دریائے نیلم، جہلم اور کنہار اپنے ساتھ ہر سال ریت کی بڑی مقدار بہا کر لاتے ہیں، جس سے مقامی لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔