دنیا تجارت پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد آئندہ ہفتے آئے گا: ٹرمپ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو کہا ہے کہ محصولات کے معاملے پر معاہدے کے لیے پاکستان کے نمائندے آئندہ ہفتے امریکہ آ رہے ہیں۔
زاویہ عدنان رحمت ٹرمپ تجارتی جنگ: پاکستان، انڈیا کیسے متحدہ محاذ بنا سکتے ہیں؟ امریکہ پر انحصار کم کر کے اگر پاکستان اور انڈیا ’معمول کے پڑوسی‘ بن جائیں تو ان کی باہمی تجارت 37 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔