پاکستان میں ایک کسٹم اہلکار کے مطابق: ’گذشتہ رات وزارت تجارت کے حکام نے افغان حکام کے ساتھ ایک ملاقات کی، جس میں افغان ڈرائیوروں کے لیے (پاسپورٹ اور ویزا کی شرط میں) مزید دو ہفتے کی توسیع دینے کا معاہدہ طے پایا۔‘
تجارت
پاکستان کی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ کراچی بندرگاہ پر جنرل کارگو ٹرمینل کی توسیع کے فریم ورک معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔