پاکستانی فوج نے کہا کہ اورکزئی میں ہونے والی جھڑپ میں ’19 دہشت گرد‘ بھی مارے ہیں۔
فوجی آپریشن
کرنل صوفیہ قریشی انڈین فوج کی سگنل کور میں تعینات ہیں اور ان کا تعلق گجرات سے ہے۔ وہ 1999 سے انڈٰین فوج سے وابستہ ہیں اور یو این کے کئی امن مشنز میں انڈین فوج کی قیادت کر چکی ہیں۔