تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف جو کچھ ہوچکا اس سے زیادہ کیا ہوگا تاہم انہیں امید ہے کہ آئندہ سال اعلی عدلیہ سے ریلیف مل سکتا ہے۔
انڈپینڈنٹ اردو کو موصول دستاویزات کے مطابق، حکومت پنجاب نے صوبے میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے الیکٹرک پالیسی تیار کر لی ہے، جس میں پیٹرول پمپس کے علاوہ الیکٹرک چارجنگ سٹیشن لگانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔