پہلے شہباز شریف دور میں پنجاب حکومت نے 55 کمپنیاں بنا کر متبادل انداز میں مختلف منصوبے چلائے اب مریم نواز حکومت بھی سی سی ڈی، ای پی اے، پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، ستھرا پنجاب پروگرام سمیت کئی متبادل اتھارٹیز سے کام لے رہی ہے۔
پاکستانی کھلاڑی عبیداللہ راجپوت کو بحرین میں انڈین شرٹ پہن کر میچ کھیلنے پر تنقید کا سامنا ہے۔