صوبائی حکومت نے جنگلات کے تحفظ کے لیے 100 سال پرانا قانون تبدیل کر کے نئے قانون کے تحت درخت کاٹنے اور اسے نقصان پہنچانے پر سخت سزا تجویز کی ہے۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے قانون کے خلاف سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اگر اس آرڈیننس پر عمل جاری رہا تو آدھے گھنٹے میں رائیونڈ بھی خالی ہو سکتا ہے۔