امدادی حکام کے مطابق خراب موسم کے باعث اتوار کو جزیرہ جاوا اور بورنیو کے درمیان سفر کرنے والی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ایک شخص جان سے گیا۔
غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین اور فلسطینی حامی کارکنوں نے کہا کہ انہوں نے منگل کو متعدد ڈرون دیکھے، جنہوں نے بحری بیڑے کی کچھ کشتیوں کو نشانہ بنایا۔